Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی سمیت سندھ میں ڈینگی کیسزتیزی سےبڑھنے لگے

Now Reading:

کراچی سمیت سندھ میں ڈینگی کیسزتیزی سےبڑھنے لگے
ڈینگی

وفاقی محکمہ صحت نے ڈینگی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا

سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 46 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 46 نئے کیسز رپورٹ ہیں ، جن میں 40 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ حیدرآباد میں 2، میرپورخاص میں3 اورسکھر میں 1 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ نومبرمیں ڈینگی کے 805 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سندھ میں رواں سال ڈینگی کے کیسز کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے اور رواں سال ڈینگی کے باعث 19 اموات ہوچکی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال

Advertisement

اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 111 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 9603 ہوگئی ہے، جبکہ صوبے میں ڈینگی سے انتقال کرجانے والوں کی مجموعی تعداد 9 ہے۔

پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 85 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ 4 ہزار984 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے متاثرہ 232 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے، صدرِ مملکت
سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر