Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی وطن واپسی

Now Reading:

پاکستانی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی وطن واپسی
Muhammad Asif of Pakistan wins his careers 2nd World Men Snooker Championship title after after 2012.

پاکستانی اسنوکر چیمپئن محمد آصف اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

  تفصیلات کے مطابق آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ انتالیہ ترکی میں کھیلی گئی  جس میں محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے میں فلپائن کے کھلاڑی جیفری روڈا کو شکست دی تھے۔

محمد آصف  نے بیسٹ آف 15 کے فریم میں جیفری روڈا کو5 کے مقابلے میں 8 فریمز سے شکست دی تھی ۔

 قومی کیوئسٹ 2012 میں بھی محمد آصف  عالمی چیمپئن بنے تھے ۔

واضح رہے کہ ورلڈاسنوکر چیمپئن شپ میں شامل پاکستان کے چار میں سے تین کیوسٹس ابتدائی مرحلے میں ہی باہر ہو گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر