Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں چڑھاؤ کے باعث کھاد کے نرخ میں اضافہ

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں چڑھاؤ کے باعث کھاد کے نرخ میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے 8 اقسام کی کھادوں کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث 8 اقسام کی کھادوں کی قیمت میں 2 ہزار روپے تک اضافہ ہو گیا ہے، اگست 2020 کے مقابلے میں اگست 21 کے دوران ڈائی امونیم فاسٹفیٹ کی قیمت 3422 سے بڑھ کر 5856 روپے بی بیگ تک پہنچ گئی ہے۔

نائٹرو فاسٹ کی قیمت 2558 روپے سے بڑھ کر 3922 روپے فی بیگ تک پہنچ گئی ہے جبکہ نائٹرو فاسفیٹ پوٹاش کی قیمت 2941 روپے سے بڑھ کر 4053 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

سپر فاسفیٹ جی آر 19 کی قیمت 1072 روپے سے 1462 روپ تک پہنچ گئی ہے جبکہ پوٹاشیم کی قیمت 4206 سے بڑھ کر 4969 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

سونا یوریا کی قیمت 1650 روپے سے بڑھ کر 1765 روپے تک پہنچ گئی ہے، تیرہ یوریا، سبز یوریا، شاندار یوریا کی قیمت 1628 روپے سے بڑھ کر 1732 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement

کیلشیم امونیم نائٹریٹ کی قیمت 1537 روپے سے 1600 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر