Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹرولیم ڈیلرز نے کل سے ہڑتال کا اعلان کر دیا

Now Reading:

پٹرولیم ڈیلرز نے کل سے ہڑتال کا اعلان کر دیا

پٹرولیم ڈیلرز نے کل سے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی فروخت پر مارجن بڑھایا جائے، فی لٹر پٹرول سیل کا مارجن 6 فیصد مقرر کیا جائے۔

مرکزی ترجمان خواجہ عاطف نے کہا کہ اگر حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کئے تو کل سے تمام پٹرول پمپس بند ہو جائیں گے، پہلے 5 نومبر ہڑتال کا اعلان کیا، حماد اظہر نے تحریری طور پر ہمیں لکھ کر دیا کہ 10 دن میں عمل درآمد کر دیں گے، ہڑتال ملک گیر ہو گی، مطالبات پورے نہ ہونے تک پٹرول پمپس بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ملک بھر میں ہڑتال کے اعلان کے بعد پاکستان بھر میں پٹرول پمپس پر رش بڑھ گیا ہے۔

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول پمپ مالکان کو کل بروز 25 نومبر کی صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپ بند رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement

ہڑتال کے اعلان کے بعد ملک بھر میں مختلف پیٹرول پمپس پر شہریوں نے پیٹرول کے حصول کے لئے لمبی لمبی لائنیں لگا لی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ
مہنگائی سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خوشخبری
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر