Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ اپنے بلڈ گروپ کے مطابق غذا لیتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ اپنے بلڈ گروپ کے مطابق غذا لیتے ہیں؟

جستجو کی کوئی منزل نہیں انسان جتنی کھوج لگاتا ہے اتنی طلب میں اضافہ ہوتا ہے تحقیق کرتا ہے اور نئے نئے انکشافات اس پر عیاں ہوتے ہیں۔

اسی طرح نیچروپیتھی ایک طریقہ علاج ہے جس میں قدرتی غذائوں سے علاج کیاجاتا ہے اس کے مطابق انسان جس خوراک کو اپنی غذا کا حصہ بناتا ہے اگر وہ اس کے بلڈ گروپ کے مطابق ہوگی تو وہ اس کےلئے زیادہ مفید ثابت ہوگی اور اس کا جسم اس کے لئے بہتر اور جلد ردعمل کا اظہار کرے گا۔ اوراس طرح جسم بیماریوں سے بچا رہے گا۔

اے بلڈ گروپ

اس بلڈ گروپ سے تعلق رکھنے والے افراد اگر سبزیاں،اناج ،سویا اور پروٹین سے بھر پور غذا پرزیادہ انحصار کریں یہ کئی بیماریوں سے بچے رہیں گے کیونکہ ان کے خون میں اس طرح کی غذا کو جذب کرنے کی صلاحیت  دیگر کے مقابلے میں زیادہ پائی جاتی ہے۔ انہیں گوشت کا استعمال کم کرنا چاہئے۔

بی بلڈ گروپ

Advertisement

اس گروپ سے تعلق رکھنے والے افراد دیگر تمام گروپ کے مقابلے کافی کمزور ہوتے ہیں

اسی لئے یہ ہر طرح کی غذا کو بہتر ہضم کر سکتے ہیں۔

اے، بی گروپ

یہ ایک کمیاب گروپ ہے جو کہ دنیا کی پانچ فیصد آبادی سے بھی کم میں پایا جاتا ہے جو کہ اے اور بی کے ملاپ سے بنا ہے اسی لئے اس میں دونوں کی خصوصیات پائی جاتی ہیں اور اسی طرح اس کے مسائل بھی زیادہ ہیں۔ اسی لئے گوشت اور سبزیاں کو اپنی غذا میں شامل رکھ سکتے ہیں۔

او گروپ

اس گروپ کے افراد جانوروں سے حاصل کی جانے والی پروٹین کو اچھی طرح سے ہضم کر سکتے ہیں۔ کیو نکہ یہ سخت جسمانی مشقت کرتے ہیں اور اسی بنا پران کا میٹابولزم بہتر کام کرتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
طیارے 35 ہزار فٹ کی بلندی پر ہی سفر کیوں کرتے ہیں؟ جانیے
بالوں پر رنگ کروانا شہری کو مہنگا پڑگیا
پرفیوم کی خوشبو دیر تک برقرار رکھنے کے لیے یہ طریقے آزمائیں!
باڈی ایئر کنڈیشنر ، وہ آلہ جو انسانی جسم پر موسم کے اثرات کو کم کریگا
اکثر افراد کو لفٹ میں سر چکرانے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر