Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکردو ایئر پورٹ کو بین الاقوامی معیار کے ہوائی اڈے کا درجہ دے دیا گیا

Now Reading:

اسکردو ایئر پورٹ کو بین الاقوامی معیار کے ہوائی اڈے کا درجہ دے دیا گیا

وزیراعظم عمران خان کا سیاحت کو فروغ دینے کا معاملہ رنگ پکڑ گیا۔

سی اے اے کے ترجمان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسکردو ایئر پورٹ کو بین الاقوامی معیار کے ہوائی اڈے کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

سی اے اے نے کہا کہ ابتداء میں فلائیٹس  VFR ویژول فلائیٹ روز کے تحت اسکردو ایئرپورٹ آ سکیں گی۔

سی اے اے کے ترجمان نے کہا کہ اسکردو ایئر پورٹ میں کل 2 دسمبر سے بین الاقوامی پروازیں لینڈ کر سکیں گی۔

ترجمان سی اے اے نے مزید کہا کہ بیرون ملک سے سیاحوں کے لیے اسکردو ایئر پورٹ پر تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان رواں ماہ متوقع
‘سعودیہ پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں سمجھتاہے’
پاک سعودی تعلقات باہمی اعتماد و محبت پر مبنی ہیں، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد
گورنر بلوچستان کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی
خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر