Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشز سیریز کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

Now Reading:

ایشز سیریز کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

عالمی کرکٹ کے قدیم روایتی حریف آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین ایشز سیریز کھیلی جاتی ہے۔

اس سیریز کی ابتدا 83-1882 میں ہوئی تھی، اب تک 71 سیریز کا انعقاد ہو چکا ہے جس میں سے آسٹریلیا 33 سیریز اپنے نام کر چکا ہے جبکہ انگلینڈ نے اس قدیم رکھ کی ٹرافی پر 32 مرتبہ قبضہ جمایا ہے، اور چھ سیریز بے نتیجہ رہی ہیں۔

اس سیریز میں مجموعی طور پر اب تک 335 میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے 136 میچز آسٹریلیا کے نام رہے اور 108 میچز میں انگلینڈ نے کامیابی کے قدم چومے، جبکہ 91 ٹیسٹ میچز بے نتیجہ رہے۔

آخری سیریز 2019 میں انگلینڈ میں کھیلی گئی تھی جو 2-2 سے برابر ہوئی تھی۔ یہ انگلینڈ میں کھیلی جانے والی واحد سیریز تھی جس کو انگلینڈ بمشکل برابر کر پایا تھا۔

انگلینڈ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اس نے آسٹریلیا کو مسلسل 8 سیریز میں شکست سے دوچار کیا تھا۔

Advertisement

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والی اس سیریز کے دوران اب تک سر ڈان بریڈمین وہ واحد بلے باز ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ 5028 رنزبنائے ہیں، جبکہ آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن 195 وکٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر