Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ ہفتے ہونے والے سورج گرہن کی خلائی تصویر

Now Reading:

گزشتہ ہفتے ہونے والے سورج گرہن کی خلائی تصویر

گزشتہ ہفتے ہونے والا 2021 کا واحد سورج گرہن دنیا میں گنتی کی جگہوں پر ہی کیوں دیکھا جاسکا اس کا جواب زمین سے 10 لاکھ میل دور ایک اسپیس کرافٹ کی جانب سے بھیجے جانی والی تصویر میں مل گیا۔

NOAA کے Deep Space Climate Observatory (DISCOVR) کی جانب سے لی جانے والی تصویر میں 4 دسمبر کو ہونے والے سورج گرہن کے دوران انٹارکٹیکا اور قطب جنوبی میں چاند کا سایہ دیکھا جاسکتا ہے۔

زمین سے ساڑھے نو لاکھ میل کے فاصلے سے لی گئی تصویر میں دنیا کے بالکل نیچے کے حصے میں چاند کا سایہ دیکھا جاسکتا ہے۔

پلینیٹیری سوسائیٹی نے ٹوئٹر پر شائع اس تصویر پر کہا کہ ہم میں سے بہت سوں کے لیے اس مکمل سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہت دور انٹارکٹیکا جانا ہوتا، لیکن ہمیں یہ منظر لینے کے لیے مزید دور جانا تھا۔

یہ تصویر ناسا کے DSCOVR کیمرے نے بنائی ہے۔

Advertisement

ناسا حکام نے تفصیل میں لکھا کہ کون کی طرح شکل خلاء تک جا رہی ہے، اس کا ایک گول کراس سیکشن ہے جو گرہن کے دوران با آسانی دیکھا گیا ہے۔

DISCOVR نے دنیا کا فُل-ڈسک ویو بھی لیا ہے جس کو ابھی تک خلاء باز بھی نہیں دیکھ سکے ہیں۔

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر موجود ایکسپیڈیشن 66 کے عملے نے 250 میل کی اونچائی پر ایک چوکور سایہ دیکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر