Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو،عالمی برادری خاموش

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو،عالمی برادری خاموش
IOK lockdown

مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور کرفیو کو 112روز ہوگیا ہے تاہم عالمی برادری ابھی تک خا مو ش تما شائی بنی دیکھ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور کرفیو کو 112روز ہوگئے ہیں، برفباری اور سردموسم میں کشمیریوں کو کھانے کی اشیا اور دواؤں کی قلت کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ وادی میں اسکول، کالجز اور تجارتی مراکز بند ہیں، وادی میں نظام زندگی پوری طرح مفلوج ہوچکا ہے۔

قابض بھارتی فوج نے کشمیریوں کے لیے سانس لینا بھی مشکل کردیا ہے، کھانے پینے کی چیزوں، ادویات اور دیگر ضرورت کی اشیاء کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں اکتوبر میں دس کشمیریوں کی شہادتیں ہوئیں۔

Advertisement

بھارتی فورسز کی پیلٹ گنز، شیلنگ اور فائرنگ سے 57 کشمیری زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ کرفیو اور عائد پابندیوں کے باعث اب تک مقامی معیشت کو ایک ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے جبکہ ہزاروں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں، کشمیری رہنماؤں، نوجوانوں سمیت بچے بھی جیلوں میں قید ہیں، چار ماہ سے کشمیریوں کو نماز جمعہ مساجد میں ادا کرنے نہیں دی جا رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلوواکیا کے وزیر اعظم کو گولی مار دی گئی
مکہ مکرمہ حج سیزن کے لیے تیار، لاکھوں عازمین حج کا استقبال شروع
امریکہ کا اسرائیل کے لیے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج
آئر لینڈ میں سگریٹ نوشی کی مقررہ عمر میں اضافہ کر دیا گیا
دبئی میں غیرملکیوں کی جائیدادوں کاڈیٹالیک، دنیا کی کئی سیاسی شخصیات کےنام شامل
روسی صدر رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر