Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘

Now Reading:

’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘

امیر جماعت اسلامی سراج ا لحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے۔

جماعت اسلامی کے امیر سراج ا لحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے، پی ٹی آئی نے مہنگائی کا 74سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔

سراج الحق نے کہا کہ عالمی جریدوں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ترین ملک بن چکا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ حکومت درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی بجائے مسائل میں اضافہ کر رہی ہے، عوام مہنگائی اور غربت سے لڑ رہے جب کہ کھلاڑی آپس میں دست و گریبان ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ قوم جانتی ہے لوگوں کے مسائل حل کی جدوجہد صرف جماعت اسلامی کر رہی ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ کراچی ہو یا گوادر جماعت اسلامی سڑکوں پر بیٹھ کر عوام کا حق مانگ رہی ہے، یقین ہے سود سے پاک معیشت ملک کو درپیش مسائل کا حل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سرمایہ داروں اور مافیاز نے 22کروڑ عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے، عوام کی محرومیاں بڑھتی رہیں تو نتائج خطرناک ہوسکتے ہیں، الیکشن میں حکمرانوں کو اپنے کیے کا جواب دہ ہونا پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر