Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی خواتین کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

پیپلز پارٹی خواتین کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب

معیشت کی موجودہ صورتحال میں آئی ٹی سیکٹر گیم چینجر ثابت ہوسکتا ہے، میئر کراچی

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی خواتین کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب فٹ بال گراؤنڈ کلفٹن پہنچے ، انڈر 19 گرلز کے درمیان فٹ بال میچ کے فائنل کو دیکھا اور انعامات تقسیم کیے۔

انہوں نے کہا کہ لڑکیوں کا کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینا صحت مند رجحان ہے ، کراچی میں ویمن ان پاورمنٹ فٹ بال کپ کا انعقاد ہوا ، یہ ایک خوشگوار جھونکا ہے ، خواتین کو ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملنا چاہیے۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں مختلف ٹورنامنٹ اور کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے ، مختلف کھیلوں سے وابستہ لڑکیوں کے لئے پلیٹ فارم مہیا کیے جائیں گے ، پیپلز پارٹی خواتین کو با اختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو نے پاکستان کی سربراہی کرکے خواتین کو اعتماد بخشا ، دنیا بھر میں خواتین ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی کی حامل ہیں ، کراچی کی رونقیں بحال کردی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ویمن ان پاورمنٹ فٹ بال کپ کراچی یونائٹڈ سے مقابلے کے بعد جافا فٹ بال ٹیم نے جیت لیا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے فٹ بال میچ میں کھیلنے والی تمام با صلاحیت لڑکیوں کو شاباش دی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی ایس ایس امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان
صدر مملکت آصف زرداری نے تین صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی
’’راناثنااللہ، اسحاق ڈارکی کابینہ میں شمولیت سے ن لیگ کی تقسیم کی افواہیں دم توڑگئیں‘‘
قرضے لینے پر مجبور ہیں اس لیے آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں، وزیراعظم
9مئی کو ریڈ لائن عبور کرنے والے اب مذاکرات کی بات کررہے ہیں، خواجہ آصف
گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر