Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

والد کی طبیعت جیسی کل تھی،ویسی ہی آج ہے

Now Reading:

والد کی طبیعت جیسی کل تھی،ویسی ہی آج ہے
hussain-nawaz

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ والد کی طبیعت جیسی کل تھی، ویسی ہی آج بھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک حالیہ بیان میں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا کہ سا بق وزیراعظم نواز شریف کا لندن میں علاج جاری ہے، ان کی طبیعت میں بہتری کے کوئی آثار نظر نہیں آئے۔

صاحبزادے حسین نواز نے کہا کہ نزلہ، بخار کی وجہ کا پتا نہیں چلتا تو نواز شریف کو لاحق بیماریوں کا اتنی جلدی کیسے پتا چل سکتا ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کچے میں ٹارگیٹڈ آپریشن سے متعلق اہم فیصلے متوقع، اجلاس طلب
’مون سون کے دوران ملک بھر میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں‘
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 3مئی کو چاند پر روانہ ہوگا
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، وزیر قانون
ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا آغاز، 5 لاکھ افراد کی موبائل سمز بلاک
اسحاق ڈار 15ویں او آئی سی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر