Advertisement
Advertisement
Advertisement

بدنامِ زمانہ بُکی مظہر مجید باکسر عامر خان کے مینیجر بن گئے

Now Reading:

بدنامِ زمانہ بُکی مظہر مجید باکسر عامر خان کے مینیجر بن گئے

سال2010  کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا اہم کردار بدنامِ زمانہ بُکی مظہر مجید نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے مینیجر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

خبر منظرِ عام پر آتے ہی عامر خان کے مداحوں نے مایوسی اور حیرت کا اظہار کیا ہے۔

مظہر مجید جو اس وقت برطانوی باکسر عامر خان کے معاملات  سنبھال رہے ہیں، اگست 2010 میں ہونے والے پاکستان بمقابلہ انگلینڈ  کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی وجہ سے بدنام تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by @maz07866

Advertisement

اسپاٹ فکسنگ میں مجرم پائے جانے کے بعد پاکستانی کرکٹرز کو جرمانے، جیل اور ہر قسم کی کرکٹ سے معطل کر دیا گیا تھا۔

شائقین نے مظہر مجید کو عامر خان کے ساتھ ایک اور برطانوی باکسر کیل بروک کے خلاف حالیہ فائٹ کے دوران دیکھا، عامر خان یہ فائٹ چھٹے راؤنڈ میں ہار گئے تھے۔

عامر خان کے ساتھ مظہر مجید کی وابستگی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کے مداحوں نے تنقید کی ہے۔

الیاس نجیب لکھتے ہیں کہ سزا یافتہ میچ فکسر مظہر مجید کو عامر خان کے ساتھ دیکھ کر واقعی مایوسی ہوئی۔

Advertisement

مظہر نے اکیلے ہی پاکستان کرکٹ کی ساکھ کو تباہ اور کرکٹرز کے کیریئر کو تباہ کیا۔

کیل کے ساتھ فائٹ میں عامر کے ساتھ اس کے انتظامات دیکھنا ہر پاکستانی کے منہ پر طمانچہ ہے۔

امر ملک نامی ٹوئٹر ہینڈل نے خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے طنزیہ لکھا کہ ضرور عامر کو ان کی سی وی پسند آئی ہوگی۔

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ معذرت، لیکن عامر اگر آپ شیطان کے ساتھ کام کریں گے تو آپ کسی پاکستانی کو آپ سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ آپ کے لیے ایک ایسے بندے کا ساتھ دینا جس نے تقریباً اکیلے ہی پاکستان کرکٹ کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، ساتھ ہی ساتھ کرکٹ کی دنیا کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا بہت بڑی بات ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر