Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسٹاگرام اکاؤنٹ بنانے کے لیے عمر کی حد مقرر کردی گئی

Now Reading:

انسٹاگرام اکاؤنٹ بنانے کے لیے عمر کی حد مقرر کردی گئی
Instagram Age limit

انسٹاگرام میں نئے صارفین کے لئے عمر کی حد مقرر کردی گئی جس کا مقصد 13 سال سے کم عمر بچوں کو اس ایپ سے دور رکھنا ہے

یہ اعلان انسٹاگرام کی طرف سے ایک سے ایک بلاگ پوسٹ میں کیا گیا ہے کہ اب سے انسٹاگرام کے نئے صارفین کو اکاﺅنٹ بناتے ہوئے اپنی تاریخ پیدائش کا دراج کرنا ہوگی۔

انسٹاگرام کے مطابق وہ صارفین کی تاریخ پیدائش کو ایپ میں صارفین کے لیے استعمال کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کرے گی۔

بلاگ پوسٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ضوابط کے مطابق اب انسٹاگرام اکاﺅنٹ کے لیے عمر کی حد13 سال ہے اور 13 سال سے کم عمرلوگوں کو اس ایپ کا حصہ بننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

انسٹاگرام کا کہنا تھا کہ تاریخ پیدائش کی معلومات کا تقاضا کم عمر بچوں کو انسٹاگرام کا حصہ بننے سے روکنے کے لیے کیا جارہا ہے جبکہ دیگر کم عمر نوجوانوں کو اپلیکشن میں زیادہ محفوظ اور ان کی عمر کے مطابق تجربہ فراہم کرنا ہے۔

Advertisement

Instagram
کمپنی نے یہ واضح نہیں بتایا کے اگر کوئی صارف 13 سال سے کم عمر کا بتا کر اکاﺅنٹ بنالے گا تو وہ اس کو تھام کیسے روک گی۔
انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
گول گپے بیچنے والا بھارتی شہری نریندر مودی سے مشابہت کے باعث وائرل
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات کے دوسرے مرحلے کا آغاز
60 سالہ خاتون نے مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر