Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ روز کورونا کا شکار ہونے والے فہیم اشرف کا ٹیسٹ منفی آگیا

Now Reading:

گزشتہ روز کورونا کا شکار ہونے والے فہیم اشرف کا ٹیسٹ منفی آگیا

گزشتہ روز کورونا وائرس کا شکار ہونے والے فہیم اشرف کا ٹیسٹ منفی آگیا۔

ذرائع کے مطابق قومی آل راؤنڈر فہیم اشرف کا ریپڈ انٹیجن کورونا ٹیسٹ  کیا گیا جو منفی آگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فہیم اشرف کل سے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ کریں گے اور دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل انجری سے صحتیاب ہونے والے فہیم اشرف گزشتہ روز کراچی پہنچنے کے بعد   کورونا وائرس مثبت آیا تھا  جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔

ترجمان پی سی بی  نے کہا تھا کہ آل راؤنڈر پانچ دن قرنطینہ میں رہیں گے اور آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

Advertisement

یاد رہے کہ فہیم اشرف اور حسن علی انجریز جبکہ حارث رؤف کورونا مثبت آنے کے سبب آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کو دستیاب نہیں تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر