Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان ٹیم نے کراچی ٹیسٹ ڈرا کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ پاکستان نے کراچی ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 506 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 171.4 اوورز بیٹنگ کرکے 7 وکٹوں کے نقصان پر 443 رنز بنائے۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ  کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے چوتھی اننگز میں کھیلے جانے والے سب سے زیادہ اوورز ہیں۔ پاکستان ٹیم نے 1030

Loading...