Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس پلیٹ میں کیا راز چھپا ہے

Now Reading:

تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس پلیٹ میں کیا راز چھپا ہے

تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس پلیٹ میں کیا راز چھپا ہے؟

بات دراصل یہ ہے کہ دیکھنے میں تو یہ ایک کھانے کی پلیٹ لگ رہی ہے اور اس میں ایک چمچ اور کچھ کھانا بچا ہوا پڑا ہے۔

پہلی نظر ڈالتے ہی ہمیں یہی معلوم ہوتا ہے مگریہ حقیقت نہیں۔

یہاں آپ کیلئے یہ جاننابھی بہت ضرور ی ہے کہ آپ کی شخصیت اس قسم کی ہے جو کوئی بھی چیز دیکھتے ہی اس پر یقین کر لیتے ہیں جو آپ کیلئے کہیں کہیں پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔

اس کے علاوہ اگر آپ نے اس تصویر کو دیکھ کر یہ محسوس کیا ہے کہ اس میں کسی فرد نے کھانا کھایا اور پھر ایک سے دو نوالے چھوڑ دیے ہیں تو آپ کیلئے خوشخبری ہے کہ آپ کے اندر آنکھوں دیکھی بات پر یقین کرنے کا فن نہیں آپ تحقیق جستجو کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Advertisement

پلیٹ کی حقیقت کیا ہے؟

یہی نہیں اب اگر آپ کو اس تصویری پہیلی میں یہ بات نظر آئی ہے کہ ہاں اس کھانے کی پلیٹ میں کچھ کھانا بچا ہوا پڑا ہے مگر اس پلیٹ کے کناروں پر غریب اور بے سہارا بچوں بڑوں کی تصویریں بنی ہیں جو اس پلیٹ میں پڑے کھانے کی جانب اشارہ کر رہے ہیں۔

تو جی ہاں آپ نے ٹھیک دیکھا اور سوچا ہے کیونکہ یہاں آج کے انسانوں کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ کھانا پورا ختم کیا کریں کیونکہ یہ جتنا آپ کئی مرتبہ پلیٹ میں ہی چھوڑ دیتے ہیں اس کیلئے بھی کئی لوگ ترستے ہیں۔

صرف یہی نہیں یہ تصویر بھی اس کے علاوہ گہرے پیغام ہم آج کے انسانوں کو دیتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر