Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرسٹر علی ظفر کی وزیر اعظم سے ملاقات ، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

Now Reading:

بیرسٹر علی ظفر کی وزیر اعظم سے ملاقات ، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

سابق نگراں وزیر قانون اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر بیرسٹر سید علی ظفر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے آج  تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے ہمراہ وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم عمران خان  سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم نےان کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا ۔

یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت مکمل ہونے کے بعد 90 روز کے لیے آئین کے مطابق نگراں حکومت قائم کی گئی تھی جس میں سینئر قانون دان بیرسٹر علی ظفر نے بطور وفاقی وزیر ذمہ داری سرانجام دی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈاپور کا بطور وزیر اعلیٰ مستعفی ہونے کا اعلان
کور کمانڈرز کانفرنس؛ بھارت کی جغرافیائی برتری کے خیالی تصورات کو توڑنے کا عزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر