Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ کے فرنیچر پر بھی دیمک لگ گئی ہے؟ جانیئے دیمک کو ہٹانے کے جادوئی طریقے

Now Reading:

کیا آپ کے فرنیچر پر بھی دیمک لگ گئی ہے؟ جانیئے دیمک کو ہٹانے کے جادوئی طریقے
دیمک

کیا آپ کے فرنیچر پر بھی دیمک لگ گئی ہے؟ آپ پریشان ہیں؟ یہ اسٹوری آپ کےلئے ہی ہے ، جانیئے فوری طور پر دیمک کو ہٹانے کے جادوئی طریقے، ان پر عمل کرکے آپ بھی اس مشکل سے نکل سکتے ہیں۔

صابن کا پانی دیمک کے خول پر تہہ بناتا ہے، جس سے ان کا سانس لینے کا نظام بالکل ختم ہوجاتا ہے اور وہ مرجاتی ہیں۔

دو کھانے کے چمچ برتن دھونے والا لیکویڈ سوپ 4 کپ پانی میں ملائیں اور اسپرے کردیں۔

نمک کو گرم پانی ڈال کر اس محلول کو دیواروں اور فرنیچر پر اور کونوں پر ڈالیں اور روزانہ ڈالتی رہیں اس سے دیمک کی جڑیں کمزور ہوں گی۔

نارنگی کا تیل دیمک والی جگہ پر لگائیں یا اگر نارنگی کا تیل نہیں ہے تو اس کے چھلکے دیمک والے حصے پر ڈال دیں۔

Advertisement

گرمیوں میں نارنگی نہیں ہوتا اس لئے اس موسم میں کریلے کے رس کا اسپرے کریں یہ ڈسنفیکٹ ہوتا ہے ساری دیمک ختم کردے گا۔

آدھا کپ سرکہ اور 2 لیموں کا رس ملالیں، یہ محلول اسپرے بوتل میں ڈال کر دیمک لگی جگہ پر ڈالیں۔

کچھ دنوں تک دن میں دو مرتبہ یہ اسپرے کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر