Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کو سازش کے تحت ہٹانا عوام کے لئے شرمندگی کا باعث ہے، عمران خان

Now Reading:

وزیراعظم کو سازش کے تحت ہٹانا عوام کے لئے شرمندگی کا باعث ہے، عمران خان
عمران خان

سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کو سازش کے تحت ہٹانا 22 کروڑ عوام کے لئے باعث شرمندگی ہے۔

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے خلاف سازش ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب سے ہمیں ہٹایا گیا ہے ملک کی معشیت نیچے آگئی ہے جبکہ ہم جہموری اداروں کو مضبوط کرنے کے عمل میں ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا معاشی مسئلہ ہے وہ ہمیں بہتر کرنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں معاشی طور پر روس کی ضرورت تھی جبکہ روس کا دورہ پہلے ہی سے طے تھا اور تمام اسٹیک ہولڈر چاہتے تھے کہ روس سے تعلقات بہتر ہوں۔

Advertisement

عمران خان نے بتایا کہ ہمیں روس سے تیل ، گندم ، اور آئل چاہیے تھا جہاں سے تیل 30 فیصد رعائت پر مل رہا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتہ تھا ہمارے روس پہنچنے سے ہی اگلی صبح ہی  تنازع شروع ہوجائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ  آج مقبوضہ کشمیر جو بھی واقعہ ہوتا ہے بھارت اس کا الزام پاکستان پر ہی لگاتا ہے لیکن پاکستان کو الزام دنیے کا فائدہ نہیں ہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بھارت نے 2019 میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی اور اب پاکستان اور بھارت کے درمیان  واحد تنازع کشمیر کا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر