Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ سیزن ٹو کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

Now Reading:

شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ سیزن ٹو کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

کشمیر پریمئیر لیگ کی انتظامیہ نے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کو سیزن ٹو کے لئے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کے پی ایل کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن کا برانڈ ایمبیسیڈر بنا دیا گیا ہے۔

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں شاہد آفریدی اور کے پی ایل انتظامیہ کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے۔

https://twitter.com/kpl_20/status/1544963573109112835

اس موقع پر سابق کپتان نے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ ہمارے لیے بہت اہم ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کچھ کرکٹرز کو کے پی ایل کھیلنے کی اجازت دے۔

Advertisement

سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ کشمیری عوام پاکستانی سٹارز کو اپنے ہوم گراؤنڈ میں کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں۔

سابق کپتان نے کہا کہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کا خاتمہ ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ کشمیر پریمئیر لیگ کے دوسرے سیزن میں قومی ٹیم کے ٹاپ پلئیرز حصہ نہیں لیں گے۔

پی سی بی نے قومی ٹیم کے ٹاپ کھلاڑیوں کو لیگ کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر