Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کترینہ کیف کتنے سال کی ہو گئیں؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف 16 جولائی کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف اس سال 38 برس کی ہوجائیں گی اور اپنی یہ سالگرہ وہ وکی کوشل کے ساتھ کسی ساحلی مقام پر منائیں گی۔

دائیں شرواری باغ، درمیان میں کترینہ اور وکی جبکہ بائیں تصویر سنی کوشل کی ہے۔

کترینہ کیف ، اسی سلسلے میں انہیں اپنے خاوند وکی کوشل کے ہمراہ آج ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔

کترینہ کیف اپنی 38ویں سالگرہ کہاں منائیں گی؟

تاہم وکی کے بھائی سنی کوشل اور ان کی گرل فرینڈ شرواری واگ، فلمساز کبیر خان اور ان کی اہلیہ منی ماتھر بھی کترینہ اور وکی کے ساتھ سالگرہ کا جشن منانے کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ وکی کوشل نے اپنی سالگرہ مئی میں منائی تھی، اس کے لیے جوڑے نے امریکا کا سفر کیا تھا۔

متعلقہ خبریں