Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آمنہ الیاس کی تصاویر وائرل؛ اداکارہ تنقید کا شکار

Now Reading:

آمنہ الیاس کی تصاویر وائرل؛ اداکارہ تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جس میں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں آمنہ الیاس کو مغربی لباس پہنے پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ میرے ڈانسنگ بوٹ آن ہیں اور ڈی جے نے جو بھی گانا تیار کیا ہے میں اس کے لیے تیار ہوں۔

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی نظروں سے گزری تو کسی نے انہیں مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کیا یاد دلائی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر