Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین ،آئس ڈریگن بوٹ کےدلچسپ مقابلے

Now Reading:

چین ،آئس ڈریگن بوٹ کےدلچسپ مقابلے
چین میں

چین میں آئس ڈریگن بوٹ کےدلچسپ مقابلےکاانعقادکیا گیاہے ۔

اس ایڈنچربھرےمقابلےمیں شوقین منچلوں نے بھرپور حصہ لیا اور برفیلی جھیل پر کشتی رانی کرتے ہوئے خوب ریس لگائی۔

 آئس ڈریگن بوٹ کے دلچسپ مقابلے میں چین کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والی سترا ٹیموں نے حصہ لیا۔

سخت سردی کے باعث جم جانے والی جھیل کے 100میٹر طویل ٹریک پر تیز ترین رفتار سے ڈریگن بوٹ چلاتے ہوئے  ریس لگائی۔

Advertisement

یہ  پہلا موقع ہےکہ اس مقابلےکوچین کےنیشنل ونٹرگیم میں شامل کیا گیا ہے۔

 

آئس  ڈریگن بوٹ مقابلےمیں چین کی روایتی طرزکی گاڑیوں نےبھی حصہ لیا۔

آئس ڈریگن مقابلےمیں حصہ لینے والی ٹیموں کواس مشکل اورکٹھن مقابلےکوجیتنےکےلئےسخت اور طویل محنت کی ضرورت ہوتی ہے ۔

Advertisement

آئس ڈریگن مقابلےمیں منگولیاکی ٹیم فاتح قرار پائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
بچی اور شوہر کے ساتھ رہنے کا واحد راستہ، ماں کو قتل تک لے گیا
کیا آپ بھی دوسروں کا نام بھول جاتے ہیں؟ یہ عمل یاداشت میں بہتری لا سکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر