Advertisement
Advertisement
Advertisement

رانا ثنا اللہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

Now Reading:

رانا ثنا اللہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا
راناثناء

 رہنما رانا ثنا اللہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مر کزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا نام بھی ایگرٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے ، وفاقی کابینہ نے نام ڈالنے سے متعلق سفارش سرکولیشن سمری کے ذریعے منظور کی۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز، رانا ثنا اللہ، جاوید لطیف اور وقار احمد کے نام ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں۔

شہریار آفریدی نے قرآن پاک اٹھا کر رانا ثنا اللہ کو لاجواب کردیا

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف کا نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیاہے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کی تھی، کابینہ نے اسکی بھی منظوری دے دی ہے۔

یاد رہے کہ نیب جاوید لطیف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔

 26 دسمبر کو منشیات برآمدگی کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کو ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر