Advertisement
Advertisement
Advertisement

چوری کو جمہوریت کا نام دے کر ابو بچاو مُہم چلاتے ہیں،عمران اسماعیل

Now Reading:

چوری کو جمہوریت کا نام دے کر ابو بچاو مُہم چلاتے ہیں،عمران اسماعیل
imran-ismail

  گو رنر سند ھ عمران اسما عیل نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شہبازشریف کے مبینہ کرپشن اسکینڈل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کی کم ظرفی برطانوی میڈیا نے بے نقاب کردی۔

عمران اسماعیل نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ  شہبازشریف اور خاندان نے امداد کی مد میں دی گئی کروڑوں پاؤنڈز کی رقم چوری کرلی،انہوں نے زلزلہ زدگان تک کی امداد نہیں چھوڑی،کوئی شرم، کوئی حیا ہو تی ہے۔

گورنر سندھ نے مزید کہا کہ  اپنی چوری کو جمہوریت کا نام دے کر ابو بچاو مُہم چلاتے ہیں ۔ یہ صرف نام کے شریف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر