Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق انتہائی اہم خبر سامنے آگئی
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

وزارت توانائی نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبریں بے بنیاد اور حقائق سے منافی قرار دے دی ہیں۔

منگل کو وزارت توانائی کے ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور حقائق سے منافی قرار دیا ہے۔

اپنے بیان میں وزارت توانائی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ 7 نومبر تک ملک میں پیٹرول کا ذخیرہ 21 دنوں کے لیے کافی ہے جس کی مقدار 5 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

انہوں نے کہا اسی طرح ملک میں ڈیزل کا ڈخیرہ بھی 15 دنوں کے لیے کافی ہے جس کی مقدار 4 لاکھ 38 ہزار میٹرک ٹن ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا ذخیرہ موجودہ ضرورت کو پورا کرنے کے لیے کافی ہے۔

ترجمان کے مطابق پی ایس او کی جانب سے نومبر 2022 کے لیے ڈیزل کی منصوبہ بندی 22 ہزار میٹرک ٹن ہے جس کا پہلا کارگو جہاز 12 نومبر کو کراچی پہنچنے کی توقع ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ دیگر آئل کمپنیوں کے کارگو جہاز بھی جلد کراچی پہنچ جائیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گذشتہ روز آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے آنے والے دنوں میں ملک میں پیٹرول مصنوعات کی ناکافی درآمدات کی وجہ سے پیدا ہونے والی قلت کے حوالے سے خبردار کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ
مہنگائی سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر