Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل چارج کرناہے؟توجوتےحاضرہیں

Now Reading:

موبائل چارج کرناہے؟توجوتےحاضرہیں
طالبات

 اب آپ چلتےپھرتے،دوڑتے،گھرسےباہرکہیں بھی بغیرپلگ اوربجلی کےکنیکشن کےاپناموبائل چارج کرسکتےہیں۔

 جی ہاں ! متحدہ عرب امارات کی طالبات نے ایسے جوتے تیار کیے ہیں جو موبائل فون چارج کرنےکی صلاحیت رکھتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی کے شہر العین میں پریکٹیکل ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کی طالبات نے خصوصی اسپورٹس جوتے تیار کیے ہیں جن کی مدد سے موبائل فون آسانی سے چارج کیے جاسکتے ہیں۔

یہ جوتے چہل قدمی اور سکیٹنگ میں بھی کام آ سکتے ہیں جبکہ ان سے موبائل فون کی چارجنگ کے ساتھ ساتھ متعدد کام لیے جاسکتے ہیں۔

اپنےپروجیکٹ  کےحوالےسےطالبات کاکہنا تھا کہ یہ جوتےمفت توانائی فراہم کرنے میں مدد گاراورماحول دوست ہوں گے۔

Advertisement

عرب میڈیا کے مطابق گھریلو اشیاء کو بھی سستی توانائی فراہم کرنے کی صلاحیت ہے ان شوز ہیں جبکہ کیمرے اور صوتی آلات کو بھی بجی فراہم کرسکتے ہیں۔

اماراتی طالبات کی یہ ایجاد العین بلدیہ کے خصوصی پروگرام میں پیش کی گئی، العین کی بلدیہ ہر ماہ اچھوتی ایجادات نمائش کے لیے رکھتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر