Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایپل واچ نے حاملہ خاتون کی جان کیسے بچائی؟ جانیے

Now Reading:

ایپل واچ نے حاملہ خاتون کی جان کیسے بچائی؟ جانیے
ایپل واچ

ایپل واچ نے حاملہ خاتون کی جان کیسے بچائی؟ جانیے

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جدید واچ نے جیسی کیلی نامی حاملہ خاتون کی جان بچا لی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیسی کیلی نامی خاتون ایپل واچ کا استعمال کرتی ہیں۔ گھڑی نے انہیں ایب نارمل ہارٹ ریٹ کے بارے میں الرٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ ایپل نے اسمارٹ واچ کی نئی سیریز بھی متعارف کرادی

 جیسی کیلی نامی خاتون نے گھڑی کے الرٹ کو نظر انداز کر دیا لیکن بار بار الرٹ نے انہیں سوچنے پر مجبور کردیا کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔

خاتون فوراً ہی اسپتال گئیں جہاں انہیں بتایا گیا کہ ان کا بلڈ پریشر تیزی سے کم ہو رہا ہے اور خون کی بھی کمی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں:دنیا بھر میں ایپل کی آن لائن سروسز متاثر

 جیسی کیلی نامی خاتون زچگی کی حالت میں تھیں، اسپتال میں انہوں نے صحت مند بچی کو جنم دیا لیکن اگر وہ اپیل واچ کے الرٹ کو مزید نظر انداز کرتیں تو کچھ بھی ہو سکتا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر