Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ ’پٹھان‘ کے ٹائٹل سونگ کا نیا ورژن آتے ہی چھا گیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا گانا ’جھومے جو پٹھان میری جان‘ کا نیا ورژن آتے ہی چھا گیا۔

بھارت کے مقبول میوزک پروڈیوسر یش راج مکھاٹے نے پٹھان کے گانے جھومے جو پٹھان میں نئی لائنز شامل کرکے اسے ایڈٹ کیا اور پھر اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کر دیا۔

یش راج نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’انہوں نے گانے میں نئی لائنز شامل کی ہیں جھومے جو پٹھان۔

فلم میں گانے کی ترتیب وشال ددلانی اور شیکھر راوجیانی نے دی جبکہ یش راج نے مزاحیہ انداز میں کمنٹس میں لکھا کہ بہت زور سے گانا آیا مجھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yashraj Mukhate (@yashrajmukhate)

 یہ بھی پڑھیں: پٹھان میں شاہ رخ اور سلمان کے ڈائیلاگ لکھنا کیوں مشکل لگا؟ رائٹر نے بتادیا

یہ بھی پڑھیں: ‘شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ نے بھارت میں انقلاب برپا کردیا’