Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل دوسری لیگز سے کافی مختلف ہے، بین کٹنگ

Now Reading:

پی ایس ایل دوسری لیگز سے کافی مختلف ہے، بین کٹنگ
بین کٹنگ

پی ایس ایل دوسری لیگز سے کافی مختلف ہے، بین کٹنگ

آسٹریلوی آل راؤنڈر بین کٹنگ کا کہنا ہے کہ  پی ایس ایل دوسری لیگز سے کافی مختلف ہے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کی ٹیم میں شامل بین کٹنگ نے ان خیالات کا اظہار نیشنل بینک کرکٹ ایرینا(سابقہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں لوگ کرکٹ اور کرکٹرز سے بہت پیار کرتے ہیں، مارٹن گپٹل

بین کٹنگ  نے کہا کہ میں اور ایرن (پی ایس ایل پریزینٹر و بین کٹنگ کی اہلیہ) دونوں پاکستان اور اس کے لوگوں کو بہت پسند کرتے ہیں۔  پی ایس ایل سے ہمارا ایک گہرا تعلق ہے۔

انہوں  نے مزید کہا کہ پی ایس ایل دوسری لیگز سے کافی مختلف ہے۔ پی ایس ایل میں ہر بولر 140  کی رفتار سے تیز بولنگ کرتا ہے۔ یہاں اچھے اسپنرز اور بہترین بیٹسمین بھی ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 8 ٹرافی کی رونمائی، سب کو پتا لگنا چاہیے کہ تبدیلی آگئی ہے

بین کٹنگ کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز میں بابر اعظم کی کمی محسوس ہوگی تاہم  بابر اعظم کے خلاف بولنگ کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر