Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 8: پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

Now Reading:

پی ایس ایل 8: پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
پی ایس ایل 8

پی ایس ایل 8: پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے میچز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پنجاب حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

ذرائع کے مطابق  نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب  محسن نقوی نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج سہہ پہر طلب کرلیا ہے۔ صوبائی کابینہ بدستور پی ایس ایل کے لیے پچاس کروڑ  روپے دینے کے لیے تیار نہیں  ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نجم سیٹھی نے پی ایس ایل میچز لاہور سے منتقل کرنے کی دھمکی دیدی

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 25 کروڑ  روپے ملتان ، 10 کروڑ  روپے راولپنڈی اور 10 کروڑ  روپے پولیسنگ سیکیورٹی پر خرچ ہو چکے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ  پی سی بی سے اپنی لائیٹیں خریدنے کا مطالبہ کر رہی ہے ۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کیلئے پہلے سے زیادہ بہتر سیکیورٹی پلان تشکیل دیا ہے، سی سی پی او لاہور

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہر سیریز اور پی ایس ایل میں کروڑوں روپے لائیٹوں اور جنریٹرز کے کرائے کی مد میں حکومت پنجاب خرچ کرتی ہے۔پنجاب حکومت جو 50 کروڑ  روپے ادا کرنے کا کہہ رہی ہے اس میں کوئی پولیس یا ضلعی انتظامیہ کے چارجز نہیں ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صوبائی کابینہ پی سی بی کے بلز ادا کرنے پر حتمی فیصلہ  کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر