Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کے بغیر ملک میں امن ممکن نہیں، پرویز خٹک

Now Reading:

الیکشن کے بغیر ملک میں امن ممکن نہیں، پرویز خٹک
پرویز خٹک

عام انتخابات سے قبل پرویز خٹک کا سرپرائز اعلان

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن کے بغیر ملک میں امن ممکن نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر امن لوگ ہیں ایک ایجنڈا الیکشن پر ہیں، حکومت الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں، اگر الیکشن نہیں ہوگا تو ملک میں امن نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ورکرز پر قتل کے کیسز قابل قبول نہیں ہیں، پولیس نے ورکر کو مارا کیا یہ افراتفری چاہتے ہیں جبکہ ہم بات کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن ایجنڈا صرف الیکشن ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت نے بھی بھی دھرنے دئیے کسی کو شیل نہیں مارا، مہنگائی کی بات کرنے والے بتائیں آٹا مہنگا کیوں ہے۔

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے مزید کہا کہ اب وہ زمانہ نہیں غنڈہ گردی کریں اور پتہ نہ چلے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ امپورٹڈ حکومت ملک کو برباد کرنے کیلئے آئی ہے، پرویز خٹک

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر