Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امپورٹڈ حکومت ملک کو برباد کرنے کیلئے آئی ہے، پرویز خٹک  

Now Reading:

امپورٹڈ حکومت ملک کو برباد کرنے کیلئے آئی ہے، پرویز خٹک  
پرویز خٹک

عام انتخابات سے قبل پرویز خٹک کا سرپرائز اعلان

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی ائی کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت ملک کو برباد کرنے کیلئے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی ائی کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے علان کے مطابق ہر ڈویژن سے گرفتاریاں دینی ہے، کل لاہور میں گرفتاریاں ہوئی ہمارے پاس جیل نزدیک ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہزاروں لوگ جیل جانا چاہتے ہے اگر یہ لوگ بہادر ہیں تو دروازہ کھولے، یہ کہتے ہیں کہ ہم جیل نہیں جاسکتے دروازہ کھولیں ہم انکو دیکھائیں کہ ہم جیل جا سکتے ہے کہ نہیں، جیل میں جگہ نہیں ہوگی ہزاروں لوگ اس انتظار میں ہے کے دروازہ کھولے۔

 ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ ملک کو لوٹنے، برباد کرنے اور اپنے کیسسز ختم کرنے کے لیئے ائے ہے، انہوں نے آئی ایم ایف کی غلامی قبول کی لیکن عمران خان نے آئی ایم ایف کو انکار کیا۔

پرویز خٹک نے کہا کہ پشاور: سازش کے تحت ہمیں ہٹایا گیا ہم کہتے ہے الیکشن کراو تاکہ پتہ چلے عوام کس کا ساتھ دیتی ہے، عدالتوں سے ہمیں امید ہے کہ وہ سہی فیصلہ کریگی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ ائین کی خلاف ورزی کررہے ہیں، قانون کو توڑ رہے ہیں، اگر قانون اور آئین کی خلاف ورزی ہوگی تو جنگل کا قانون ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں اور ججز کے خلاف باتیں کرنے قانون اور آئین کی خلاف ورزی پر انکو کوئی کچھ نہیں کہتا، لیکن ہمارے لوگ چھوٹی سے بات کرتے ہے اس پر دہشتگردی کا پرچہ کاٹ دیتے ہے۔

 ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ججز کے خلاف بیانات اور قانون کی خلاف ورزی پر انکو شرم آنی چاہیئے۔

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی ائی کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے مزید کہا کہ پشاور: ہمارے ملک کی بدقسمتی ہے جنہوں نے جیل میں ہونا تھا وہ حکومت میں ہیں اور جہنوں نے حکومت میں ہونا تھا وہ باہر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت
پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر