Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاقو کے حملے سے 7 سال بعد موت؟ قتل کی تحقیقات شروع

Now Reading:

چاقو کے حملے سے 7 سال بعد موت؟ قتل کی تحقیقات شروع
سنگدل ماں نے اپنی 9 دن کی بیٹی کا گلا کاٹ دیا

سنگدل ماں نے اپنی 9 دن کی بیٹی گلا کاٹ دیا

ایک چاقو بردار شخص نے نوجوان پر حملہ کیا جس کے 7 سال بعد نوجوان کی موت ہوگئی۔ یہ موت قتل کہلائے گی یا نہیں، اس کیلئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 2015 میں انگلینڈ کے شہر ڈربی میں پیش آیا تھا جس میں 15 سالہ ٹرسٹن ہومز پر ایک ہوٹل کی پارکنگ میں چاقو سے حملہ کیا گیا تھا جس سے وہ زخمی ہوگئے تھے۔

ٹرسٹن ہومز کا جگر پنکچر ہو گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں ٹرانسپلانٹ کی ضرورت تھی۔ ابتدائی سرجری ٹھیک ہونے کے باوجود 5 سال بعد ان کے جسم نے ٹرانسپلانٹ کو مسترد کر دیا۔

پہلے ٹرانسپلانٹ میں درپیش مسائل کے باعث ٹرسٹن ہومز کو اپنے جگر کو تبدیل کرنے کے لیے مزید دو آپریشنز کی ضرورت تھی تاہم دو آپریشنز بھی ناکام ہوئے۔

تیسرے آپریشن کے بعد ان کے اہل خانہ کو بتایا گیا کہ ٹرسٹس کی زندگی کو طول دینے کے لیے مزید کچھ نہیں کیا جا سکتا اور بالآخر 26 جون 2022 کو 23 سال کی عمر میں ٹرسٹن کا انتقال ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر