Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاؤں میں یہ پراسرار مجسمے کس نے رکھے؟ معمہ حل نہ ہو سکا

Now Reading:

گاؤں میں یہ پراسرار مجسمے کس نے رکھے؟ معمہ حل نہ ہو سکا
گاؤں میں یہ پراسرار مجسمے کس نے رکھے؟ معمہ حل نہ ہو سکا

گاؤں میں یہ پراسرار مجسمے کس نے رکھے؟ معمہ حل نہ ہو سکا

آسٹریلیا کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پراسرار ’مینیئن‘ ماڈلز کی بہتات ایک معمہ بن گئی۔

اس قصبے کا نام ’وارک‘ ہے جہاں مشکل سے 70 افراد پر بستے ہیں، اس قصبے  میں  ڈزنی کی مشہور اینی میٹڈ فلم، ڈسپیکیبل می کے اہم اور دلچسپ کردار مینیئن سے متاثر ہو کر بنائے گئے ماڈلز جگہ جگہ نصب ہیں۔

یہ ماڈلز کس نے بنائے ؟کس نے یہاں لگائے یہ بات اب بھی ایک معمہ ہے۔

مقامی افراد نےبتایا کہ گزشتہ برس کرسمس سے قبل پہلا مینیئن دیکھا گیا۔ پھر ان کی تعداد بڑھتی گئی اور اب یہاں 24 کے قریب مینیئن ماڈل موجود ہیں۔

Advertisement

ان میں سے بعض ماڈل دھاتی کاٹ کباڑ سےبنائے گئے ہیں جنہیں ڈاک رکھنے یا پودے اور پھول دان کی جگہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب کچھ ماڈل کو بطور آرٹ کا نمونہ بنایا گیا ہے اور ان میں کوئی شے نہیں رکھی جاسکتی۔

اس قصبے کے افراد کھیتی باڑی کرتے ہیں اور سادہ مزاج ہیں لیکن مقامی افراد کا کہنا ہے کہ مینیئن کے بعد اب دیگر لوگوں نے بھی یہاں رہائش اختیار کی ہے۔

صرف ایک سی سی ٹی وی ویڈیو میں مینیئن کو لگاتے دیکھا گیا ہے لیکن لگانے والا فرد سانتا کلاؤز کے لباس میں تھا اور اس کی شناخت نہیں ہوسکتی ہے۔

تاہم بعض افراد کو شبہ ہے کہ پہاڑی علاقے کے پاس رہنے والا ایک فنکار شین گونینن ہی اس کی پشت پر ہے، اس کے گھر کے باہر مینیئن کے بہت سے ماڈل بھی لگے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر