Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی میں سوشل میڈیا پر پابندی لگ گئی

Now Reading:

ترکی میں سوشل میڈیا پر پابندی لگ گئی

شام کے شہر ادلیب میں ترک فوجیوں پر حملے کے بعد ترکی نے سوشل میڈیا پر پابندی لگا دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکی نے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ جس کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹس ٹویٹر، فیس بل اور انسٹاگرام تک ترک صارفین کی رسائی روک دی گئی۔

ترکی میں سوشل میڈیاپر پابندی کی خبرکی نیٹ بلاکس نے بھی تصدیق کردی  جس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سمیت یوٹیوب اور واٹس ایپ پر بھی جزوی طور پر پابندی ہے۔

Advertisement

رپورٹس کے مطابق میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اور یوٹیوب پر معلومات کی فلٹربھی کی جائے گی جس کے تحت کسی بھی طرح کی معلومات کی خبرحکومتی سرور پر موصول ہوسکے گی۔تاہم عوام کیلئے کسی قسم کے تفریحی اور معلوماتی پروگرام پر پابندی نہیں رکھی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا
کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج
عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر