Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کو وزیر اعظم کس نے بنایا؟ جاوید میانداد نے بڑا دعویٰ کردیا

Now Reading:

عمران خان کو وزیر اعظم کس نے بنایا؟ جاوید میانداد نے بڑا دعویٰ کردیا
عمران خان کو وزیر اعظم کس نے بنایا؟ جاوید میانداد نے بڑا دعویٰ کردیا

عمران خان کو وزیر اعظم کس نے بنایا؟ جاوید میانداد نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا تھا۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو وزیر اعظم انہوں نے بنوایا تھا۔

انہوں نے عمران خان کا شکریہ ادا نہ کرنے پر شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کی حلف برداری کی تقریب میں گیا تھا لیکن انہوں نے میرا شکریہ ادا نہیں کیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں:جاوید میانداد نے میچ فکسنگ کی وجہ بتادی

پروگرام کے میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آپ نے کیسے انہیں وزیر اعظم بنوایا؟ جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کچھ اللہ والے لوگ بھی ہیں لیکن ان کو شکریہ ادا کرنا چاہیے تھا۔

جاوید میانداد نے یہ بھی انکشاف کیا کہ عمران خان وزیر اعظم بننے سے پہلے رات 2 بجے ان کے گھر گئے تھے۔

سابق کپتان کہتے ہیں کہ اگر آج میں عمران خان کے ساتھ ہوتا تو وہ وزیر اعظم کے عہدے سے نہیں ہٹ سکتے تھے۔

Advertisement

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر میں وزیر اعظم بنواسکتا ہوں تو انہیں ہٹنے سے روک بھی سکتا تھا جب کہ اب ان کے وزیر اعظم بننے کی امید نظر نہیں آرہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر