Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکول بندکرنےکےفیصلےپروزیراعلیٰ سندھ سےنظرثانی کی درخواست

Now Reading:

اسکول بندکرنےکےفیصلےپروزیراعلیٰ سندھ سےنظرثانی کی درخواست
تعلیمی ادارے

موجیں ختم؛ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سندھ بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

پاکستان پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن کی جانب سےہنگامی اجلاس چیئرمین پرویزہارون کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں عالم شیراعوان، عبدالرحمان، عابد حسین، مزمل شاہ، شکیل احمد، ساجد حسین، محمد عارفین، مغفور نجیب اور شہر بھر سے تنظیم کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران متفقہ طورپر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے درخواست کی گئی ہےکہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں کیونکہ اسکول بند کرنے کی خبر کے بعد شہر بھر میں ایک خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیا صرف اسکول بند کرنے سے کوئی فرق پڑے گا جبکہ ایک بڑی تعداد میں لوگ  پی ایس ایل کے میچ دیکھنے جا رہے ہیں اور شادی بیاہ کی تقاریب میں بچے شرکت کر رہے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ واقعی اتنی خطرناک صورتحال ہے تو شاپنگ مالز اور تمام تفریحی مقامات کو بھی بند کیا جائے اور صوبے بھر میں کرفیو لگا کر ہی 14 دن کا قرنطیہ کا وقت مکمل کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر