Advertisement
Advertisement
Advertisement

احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی گئی مرغیاں مرنے لگی

Now Reading:

احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی گئی مرغیاں مرنے لگی

وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جانے  والی مرغیاں مرنے لگی۔

تفصیلات کے مطابق بنوں میں 20 ہزار میں سے 5 ہزار سے زائد مرغیاں مرگئیں۔

 شہریوں کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ گاڑیوں میں بیمار مرغیاں لانے اور مرنے کی نشاندہی پر محکمہ لائیو سٹاک کے اہلکار سیخ پا ہو گئے۔

احساس پروگرام کے تحت بنوں کے  عوام کو دی جانے والی مرغیوں میں سے آدھی مرگئیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دی جانے والی مر غیا ں لو گوں نے کاٹ کر کھائی بھی ہیں،اور کچھ فروخت کر دی گئی جبکہ مر غیا ں مرنے کی افواہیں پھیلا ئی جا رہی ہیں۔

Advertisement

شہریوں کا مزید کہنا ہے کہ انہیں بیمار مرغیاں دی گئیں جبکہ20 ہزار میں سے 10 ہزار مرغیاں مرگئیں، باقی بھی آخری سانسیں لے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ بنوں میں  1460 افراد نے مرغیاں حاصل کرنے کیلئے فارم جمع کئے ہیں،ایک مرغا اور چارمرغیاں 1060 روپے میں ملیں عوام نے شکوہ کیا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کو بغیر فارم کے بھی مرغیاں دی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر