Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ اٹلی میں مادھوری ڈکشت کی جھیل میں بوٹنگ کے چرچے

بالی ووڈ کی صدا بہار اداکارہ مادھوری ڈکشت کی اٹلی کی جھیل میں بوٹنگ کی ویڈیو کے انٹر نیٹ پر کافی  چرچے ہو رہے ہیں۔

مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر شری رام نینے اس وقت اٹلی میں  کومو جھیل پر واٹر ایڈونچر چھٹیاں گزار رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla USA (@pinkvillausa)

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں