
ایئر ہوسٹس کی فلائٹ میں والدین کا استقبال کرنے کی ویڈیو نے دل جیت لیے
ایک ایئر ہوسٹس کی فلائٹ میں والدین کا استقبال کرنے کی وائرل ویڈیو نے دل جیت لیے۔
دل کو چھو لینے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک ایئرہوسٹس نے اپنے والدین کو پرواز میں گرمجوشی سے خوش آمدید کہا۔ اس کے والد کے چہرے پر خوشی اور فخر واضح نظر آرہا ہے۔
اس ویڈیو کو صارف اسمیتا جتنی نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ اس کلپ میں اسمیتا کو جہاز کے دروازے پر کھڑا دکھایا گیا ہے۔ جیسے ہی اس کے والدین اندر داخل ہوتے ہیں، وہ جہاز میں ان کا استقبال کرتی ہے۔
اس کلپ میں اسمیتا کو ان کے قریب بیٹھا بھی دکھایا گیا ہے۔ پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، ’’اور جہاز میں وی آئی پی پیکس، اسپیشل جذبات۔‘‘
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News