سپر اسٹار عامر خان کے بھانجے اور اداکار عمران خان جلد فلموں میں واپسی کر رہے ہیں، وہ آخری بار کنگنا رناوت کے ساتھ فلم کٹی بٹی میں نظر آئے تھے۔
ہٹ فلم جانے تو یا جانے نا سے اپنی اداکاری کا آغاز کرنے والے اداکار عمران خان نے بالآخر مداحوں کو بالی ووڈ میں اپنی واپسی کے حوالے سے تصدیق کر دی ہے۔
اداکار 2015 میں اپنی آخری فلم کٹی بٹی کی ناکامی کے بعد فلمی دنیا سے دور چلے گئے تھے۔
انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں عمران خان نے مداحوں کو اپ ڈیٹ کیا کہ وہ بالی ووڈ میں واپسی پر کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے تھریڈز پر لکھا، ” میری فکرکر نے کا شکریہ ، میں آپ سب کو سن رہا ہوں اور واپسی کے لئے تیاری کر رہا ہوں۔ میرے ساتھ اتنا صبر کرنے کا شکریہ۔”۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News