Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے نئی مہنگی ترین گاڑی خرید لی

بالی ووڈ کے چُلبلے اداکار رنبیر کپور نے نئی نویلی ایس یو وی رینج روور گاڑی خریدی ہے جس کی قیمت 4 کروڑ ہے۔

آج وہ گاڑی لے کر گھر پہنچے تو گاڑی پر بونٹ کے قریب پھولوں کے ہار لٹکے ہوئے تھے۔

رنبیر کپور کے پاس رینج روور اسپورٹس، آڈی اے 8 ایل، رینج روور ووگ، مرسڈیز بینز جی 63 اور دیگر کئی گاڑیاں ہیں۔

فلمی دنیا میں رنبیر کو آخری بار ‘تو جھوٹی میں مکار’ میں دکھا گیا تھا، اب ان کا نیا پروجیکٹ سندیپ ریڈی کی فلم ‘اینیمل’ ہوگی۔

اس فلم میں رشمیکا مندانا اور انیل کپور بھی نظر آئیں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں