Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads

اکشے کمار کی فلم ’ویلکم 3‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

اکشے کمشار کی مشہور زمانہ فلم ‘ویلکم’ کے تیسرے پارٹ کا نام ‘ویلکم ٹو دی جنگل’ رکھا گیا ہے۔

پروڈیوسر فیروز نادیہ والا نے اعلان کیا ہے کہ فلم اگلے برس دسمبر میں ریلیز کی جائے گی، ‘ویلکم’ کا پہلا پارٹ بھی 2007 کے دسمبر میں ریلیز ہوا تھا۔

‘ویلکم ٹو دی جنگل’ میں اکشے کمار، سنجے دت، ارشد وارثی، جیکولین فرنینڈس، دیشا پٹانی اور سنیل شیٹی اداکاری سے شائقینِ فلم کو محظوظ کریں گے۔

البتہ ‘ویلکم’ کے پچھلے دو حصوں میں کام کرنے والے نانا پاٹیکر اور انیل کپور نئے پارٹ میں شامل نہیں ہوں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں