پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صبور علی اپنے نامناسب لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آ گئیں۔
حال ہی میں اداکارہ صبور علی نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے نامناسب لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
سوشل میڈیا صارفین کے کمنٹس پر دیکھیں:

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ صبور علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔
View this post on Instagram




















