
وائرل؛ ڈرائیور نے رکشےکو ایک منی گارڈن میں تبدیل کردیا
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک ڈرائیور نے اپنے آٹو کو منی گارڈن میں تبدیل کر دیا۔
بھارت میں خصوصی طور پر سجائے گئے اس آٹو رکشہ کی ویڈیو نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے، گاڑی کو اندر سے سبز پودوں سے سجایا گیا ہے ، جس کی خوبصورتی اور سجاوٹ اس کی سواریوں کو بھی اچھی لگتی ہے۔
صارفین نے اسے ‘ٹریولنگ پارک’ کا بھی نام دے دیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News