Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی؛ گلستان جوہر میں 5 ملزمان نے گھر لوٹ لیا

Now Reading:

کراچی؛ گلستان جوہر میں 5 ملزمان نے گھر لوٹ لیا
ڈکیتی

گوجرانوالہ؛ ڈاکوؤں نے پولیس وین کو لوٹ لیا

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 7 میں پانچ ملزمان نے گھر لوٹ لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان ایک کے بعد ایک واردات کرتے رہے لیکن پولیس نہ پہنچی، ملزمان واردات کے بعد شہریوں کی موٹرسائکلیں بھی چھین کر فرار ہوگئے اور گلی میں موجود چوکیدار کو بھی گولی ماردی۔

وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی بول نیوز پر آگئی ہے۔

 فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈکیتی کی واردات تین روز قبل دن دیہاڑے کی گئی، پانچ ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور اہلخانہ کو یرغمال بنالیا، گھر سے لاکھوں روپے نقد، سونے کے زیورات اور دیگر قیمتی سامان لوٹا گیا اور ملزمان گھر لائسنس یافتہ پستول بھی لوٹ کر لے گئے۔

ملزمان کافی دیر تک گھر میں  واردات کرتے رہے، ڈکیتی کے بعد شور سن کرپیچھے آنے والے چوکیدار کو فرار ہوتے ہوئے ڈاکوؤں نے گولی ماردی، فرار ہوتے ملزمان گلی سے دو شہریوں سے موٹر سائیکلیں چھین کر لے گئے اور اپنی دونوں موٹرسائیکلیں گلی میں پھینک کر فرار ہوگئے، واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی طلبہ پر تشدد؛ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کرغزستان روانہ
کرغزستان سے 140پاکستانی طلبہ کی لاہور واپسی، وزیر داخلہ نے استقبال کیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکج کے حصول کیلئے مذاکرات
این اے 148 ضمنی انتخابات: عوام کی سہولت کیلئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر