Advertisement
Advertisement
Advertisement

حماس نے غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی

Now Reading:

حماس نے غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی
حماس

حماس نے غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی

حماس نے غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم  حماس نے غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی۔

حماس کی غزہ میں اسرائیل سے جاری کشیدگی  کو 40 روز سے زائد ہوگئے۔

اس دوران اسرائیل کی جانب سے انتہائی بربریت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے جس سے انسانیت بھی شرما جائے۔

اسرائیلی بربریت میں 7  اکتوبر سے اب تک 5 ہزار 500 سے زائد بچوں اور 3 ہزار 500 سے زائد خواتین سمیت 13 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ کی مسجد القسام، مسجد الخلیفہ، مسجد حیفہ اور مسجد الامین محمد کو  بھی شہید کردیا۔

اسرائیلی افواج رہائشی عمارتوں، اسکولوں اور اسپتالوں کو مسلسل اور بلاتفریق نشانہ بنارہی ہیں۔

Advertisement

اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے انڈونیشین اسپتال پر شدید گولہ باری کی جس میں 8 فلسطینی شہید اور دو ڈاکٹر زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد انڈونیشین اسپتال کے قریب عمارت کو آگ لگ گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر