Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9؛ ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری

Now Reading:

پی ایس ایل 9؛ ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری
پی ایس ایل 9؛ ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری

پی ایس ایل 9؛ ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست جاری کردی گئی۔

پلاٹینیم کیٹیگری

پی ایس ایل سیزن 9 کے پلاٹینیم کیٹیگری میں بنگلادیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقہ کے ڈوائین پریٹوریس، انگلینڈ کے جیمی اوورٹن اور افغانستان کے مجیب الرحمان بھی شامل۔

نیپال کے سندیپ لیمیچنی، جنوبی افریقہ کے رسی وینڈرڈسن، سری لنکا کے انجیلو میتھیوز اور کوشال مینڈس، انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان اور ڈیوڈویلی بھی شامل۔

Advertisement

علاوہ ازیں ویسٹ انڈیز کے اوڈین سمتھ اور افغانستان کے نوین الحق جب کہ سری لنکا کے داشن شناکا اور انگلینڈ کے ریس ٹوپلی بھی پلاٹینیم کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔

ڈائمنڈ کیٹیگری

Advertisement

ڈائمنڈ کیٹیگری میں بنگلادیش کے تمیم اقبال، تسکین احمد، نجم الحسین شنٹو اور مشفیق الرحیم، نمیبیا کے ڈیوڈ ویسا اور افغانستان کے محمد نبی اور مجیب اللہ زدران شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل، جنوبی افریقہ کے لونگی انگیدی، ریزا ہینڈرکس، انگلینڈ کے جارڈن کوکس اور اولی پوپ جب کہ ویسٹ انڈیز کے جانسن چارلس بھی ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر